Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

Capricorn December Monthly Horscope 2020 In Urdu


 Capricorn  December  monthly  Horscope  In Urdu

 اس مہینے  مہمانوں کی وجہ سے غیر متوقع اخرجات کا اضافہ ہو سکتے ہیں لیکن بہتر ہے کہ۔ آپ مہمانوں کی خوب خدمت کریں اس کا آپ کو فائدہ ہو گا رسمی مولاقات پے دیہان نہ دیں  کیونکہ دیگرامور توجہ طلب ہیں  فارغ وقت اپنے اہلے خانہ کو دیں مشترکہ کاروبار یہ جائید کےمسائل حال کرنے کا وقت ہے زیادہ لوگوں کی مداخلت معملات کو خراب کر سکتی ہے کیونکہ کچھ لوگ اچھا نیں سوچ رہے چھوٹے سفر فائدی مند ہو سکتے ہی۔  اور گھریلو کاموں کےلیے یہ دن کافی پرسکون ہو سکتے ہیں سفارش بھی تبھی کام آتی جب حالات منفاق ہوں اج کل آپ کو غصہ بھی اسکتا ہے۔ آپ سے لوگ شکوہ کی صورت میں ناراض بھی ہو سکتے ہیں کاروباری اور زمینی معملات میں کچھ روکاٹیں ہیں اس لیے قانونی امور پہلے سمجیں اور پھربات کریں

Post a Comment

0 Comments