Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

Aquarius December Monthly Horscope 2020 In Urdu


 Aquarius  December  Horscope  2020 in Urdu


اس مہینے کاروبار میں ترقی ہو سکتی اور  رقم کی کمی کی صورت  میں شرکت داری بھی کی جا سکتی ہے  اور اس میں دیر بھی ہوسکتی ہے۔ کسی دوست کی مدد سے تفریح یا مذہبی سفر پیش آ سکتا ہے ساتھ ہی کاروبار کے اموار پر توجہ دینا بہت ضروری ہے 

پراعتماد ہو کر میٹنگ یا  کاروبار میں جائیں جہاں آپ شریک ہونا چاہتے ہیں آپ دوسروں کو قائل کرنے کا ہنر اچھی طرع جانتے ہیں۔ کوشیش کریں کے زیادہ نقط چینی نہ کریں کیونکہ انگلی آپ کی طرف بھی آٹھ سکتی ہے اس لیے ذہین کو صرف اہم امور کے لیے وقف کریں گھر کی خریدوفرخات میں دیر ہو سکتی ہے کیونکہ آپ  کی مصرفیات کی وجہ سے وقت نیں دے پا رہے ۔بچوں یا چھوٹے بہین بہیوں کی وجہ سے غلط فہمی پیدا ہو سکتی ہیں اس لیے محتوط ہیں اور معملات کو بڑھنے سے روکیں۔

Post a Comment

0 Comments