Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

Gemini December Monthly Horscope 2020 In Urdu


 Gemini December  Monthly  Horscope  2020 In Urdu

گھر کے معملات میں توجہ دینے کی۔ضروت ہو گی غیر اہم۔کاموں کی۔وجہ سے  وقت ضائع ہو سکتا ہے مسلہ کو پست پشت ڈالنے سے مسلے حال نیں ہوتے کام پر توجہ دیں زیادہ بہتر ہو گا گھر میں غیر متوقع مہمانوں کی آمد ہو سکتی ہے جس کہ وجہ سے آپ کے کاموں میں تبدیلی آ سکتی ہے بچوں کو دور نہ بھجِں اگر ہسٹال وغرہ میں بھجنے کا  پروگرام ہے تو ملتوی کر دیں اگر آپ سوچ رہیے ہیں کے ان کے لیے بہتر ہے تو ایسا ہر گیز نیں ہے آپ کو ایک ہی وقت میں بہت سارے کام سر انجام دہنے ہونگے آللہ کی مدد  بھی شامل ہو گی بلوجہ کسی بحث مباحاث میں نہ شامل ہوں  ورنہ اس کا نتائج اچھے نا ہونگئے جائداد کے مطلق معملات کو آرام سے حال کریں غصہ نقصان دے ہو گا

Post a Comment

0 Comments