Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

Sagittarius December Monthly Horscope 2020 In Urdu


 Sagittarius  December  Monthly  Horscope  In Urdu .

اس مہینے دلی۔خواہش پوری۔ہونے میں کچھ دیر ہے البتہ گھر اور مالی معملات اچھا ہے اختلافے راہے اور اس پر غور کرنا  ٹھیک رہےگا اس کو نقظ چینی نہ سمجیں  اپنے غصہ پے قابو  رکھیں اور سکھیں کیونکہ اپ کی کامیاب کے لیے ضروی  ہے ذہنی یکسی اور قلب دل میسر  ہو گا اللہ کی رحمت  آپ کے ساتھ ہے نئے کام۔کی۔ابتدا کریں اس میں برکت ہو گی زندگی میں پلینگ اور مالی۔معملات میں بہتری کے لیے بہت سے مواقع مل سکیں گئے غیر اہم باتیں  ذہین پر سوار ہوں گی  کسی۔کی چھوٹی سی بات الجھن میں ڈال سکتی ہے لہذا  درگزر کریں آپ کے نصیب میں محنت سے کامیابی ہے لہذ بہتر ہو گا کے ماضی کی غلطی نہ دہراہں

شادی کے معملات میں دیر ہو سکتی ہے

Post a Comment

0 Comments